: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد : آر ٹی سی بس اُلٹ جانے کے نتیجہ میں 2 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک اور 25 دیگر شدید زخمی
ہوگئے۔ یہ حادثہ آج 11 بجے دن ضلع کھمم میں پیش آیا۔ آر ٹی سی بس میں 44 مسافرین سوار تھے جو کھمم سے بھدراچلم جارہے تھے کہ گوداوری ندی کے قریب برج سے پہلے بس اُلٹ گئی